زندگی میں آنے والی ہر مشکل نے مجھے مزید مضبوط بنایا، اداکارہ سونیا حسین


اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2019ء) اداکارہ سونیا حسین نے کہا کہ ان کی زندگی میں آنے والی ہر مشکل نے ان کو مضبوط بنایا ۔ نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے اداکارہ سونیا حسین کا کہنا تھا کہ ان کی زندگی کے مشکل وقت نے ان کومزید مضبوط بنایا ہے۔انھوں نے کہا کہ وہ صاف دل انسان ہیں اور سب کو بہت جلد معاف کر دیتی ہیں اور معافی کرنے میں پہل کرتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی فیملی ان کے لئے بہت اہم ہے اور وہ ان کی خوشی کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا ہر فیصلہ کرتی ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ