امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اپنا میک اپ برانڈ’’ ہاس لیبارٹریز‘‘ آئندہ ماہ لانچ کریں گی


لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2019ء) امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا اپنا میک اپ برانڈ ’’ہاس لیبارٹریز‘‘ آئندہ ماہ لانچ کریں گی۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق لیڈی گاگا نے’’ہاس لیبارٹریز‘‘ کے نام سے اپنا میک اپ برانڈ متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ہے جورواں برس ستمبر میں امریکا، فرانس اور جرمنی سمیت 9 ممالک میں لانچ کیا جائے گا۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ