ہالی وڈ فلم’’ فریکس ‘‘ 23 اگست کو ریلیز کی جائے گی


نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اگست2019ء) ہالی وڈ فلم’’ فریکس ‘‘ 23 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔ذرائع ابلاغ کے مطا بق فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جسے اس کا باپ خطروں سے محفوظ رکھنے کیلئے کافی سختی کرتا ہے جس کے نتیجے میں یہ لڑکی فرار ہوجاتی ہے اور پھر اسے دنیا کی سنگدلی کا اندازہ ہوتا ہے۔فلم کی کاسٹ میں لیکسی کولکر، امینڈا کریو، الیکس پونووک، گریس پارک، ایمیلی ہرش اور مچل ہیریسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ