گلوکارہ حدیقہ کیانی بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئیں


اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2019ء)پاکستانی گلوکارہ حدیقہ کیانی نے بیٹے کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لیے سپین کا رخ کر لیا۔گلوکارہ حدیقہ کیانی اپنے بیٹے ناد علی کے ساتھ چھٹیاں منانے سپین پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے انسٹا گرام پر بیٹے کے ساتھ سپین کے مختلف تفریحی مقامات پر بنائی گئی تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ