ہالی وڈ فلم تھورکے چوتھے سیکوئل کا نام تھور: لو اینڈ تھنڈر رکھ دیا گیا


لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2019ء)امریکی سپر ہیرو فلمتھور کے چوتھے سیکوئل کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق 2011 میں بننے والی سپر ہیرو فلم تھور کے سلسلے کی چوتھی فلم کا نام تھور: لو اینڈ تھنڈر رکھا گیا ہے۔ فلم 5 نومبر2021 میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ