کوئین نازیہ حسن کی 19 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائے گی


لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2019ء)’’ڈسکو دیوانے ‘’آپ جیسا کوئی میری زندگی میں آئے‘‘ پا پ گلوکارہ کوئین نازیہ حسن کی 19 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائے گی،نازیہ حسن نے 15سال کی عمر میں ہی گائیکی کا آغاز کر دیا تھا، انہوں نے آڈیو وڈیو اور فلموں کے لے گانے گا ئے اورپاپ میو زک کو متعارف کروایا، نازیہ حسن کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں۔ موذی مرض مبتلا گلوکارہ 13 اگست 2000 ء کوجہاں فانی سے کوچ کر گئیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ