سٹیج ڈرامہ ’’ بکرا نمبردار‘‘ عید الضحی کے موقع پرپیش کیا جائے گا


لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 اگست2019ء)مصنف اداکار لالہ شہزاد پروڈیوسر علی رضا شیرازی کا سٹیج ڈرامہ ’’ بکرا نمبردار‘‘ لاہور کے پلازہ تھیٹر ہال میں عید الضحی کے موقع پر پیش کیا جائے گا، ڈرامے کی کاسٹ میں ظفر ارشاد ، کوڈو عمران شوکی، ظفر ارشاد، مجاہد رانا، سونو، سدرہ نور، پلک رانا، عائزہ خاں، حرا ملک اور علی خان سمیت دیگر فنکار کام کر رہے ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

متفرق خبریں


شوبز کی اصناف

اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ