میتھن چکربتی کمر کے درد میں مبتلا


ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر2018ء)بالی وڈاداکار میتھن چکربتی کمر کے درد میں مبتلا ہو گئے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 66سالہ اداکار ان دنوںکمر کے درد کے علاج کے لئے لندن میں مقیم ہیں۔اداکار 2009میں فلم’’لکی‘‘کی عکسبندی کے دوران غلط سٹنٹ کر نے کے باعث کمر کے درد میں مبتلا ہوئے۔واضح رہے 2016میں بھی اداکار کمر کے درد کا علاج کروا چکے ہیں۔تا ہم اس بار شدید درد کے باعث علاج کے لئے لندن میں مقیم ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ