شاہ رخ خان’’می ٹو‘‘مہم کے حق میں بول پڑے


ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 29 دسمبر2018ء)بالی وڈ اداکار شاہ رخخان’’می ٹو‘‘مہم کے حق میں بول پڑے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارکا’’می ٹو‘‘مہم کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہو ئے کہا ہیکہ’’خواتین کے بہادری سے اٹھائے جانے والے اس مضبوط قدم پر ہمیں ان کے جزبات کی قدر کرنی چاہیئے اور ان کی مدد کر نی چاہیئے۔اداکار کا کہنا ہے کہ افسوسکی بات یہ ہے کہ ہمیں یہ بھی پتہ نہیں ہو تا کہ یہ سب ہماری ناک کے نیچے ہو رہا ہے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ