بھنگڑا سٹارناصربیراج کو ’’بھنگڑا کنگ‘‘2018ء کے ایوارڈسے نوازدیا گیا


لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 دسمبر2018ء)معروف بھنگڑا سٹارناصربیراج کو ’’بھنگڑا کنگ‘‘2018ء کے ایوارڈسے نوازدیاگیا،تفصیلات کے مطابق مقامی تنظیم وجدان کے زیراہتمام گزشتہ روزصوفی نائٹ منائی گئی جس میں صوبائی وزیرثقافت واطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بھنگڑاسٹار ناصربیراج کو ان کی شاندار پرفارمنس پر سال 2018ء کے لئے ’’بھنگڑا کنگ ‘‘کے ایوارڈ سے نوازا اس موقع پر گلوکار عارف لوہار ودیگر بھی وہاں موجودتھے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ