اداکارہ شیبا بٹ اگلے ہفتے کراچی واپس چلی جائیں گی


لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 دسمبر2018ء)اداکارہ شیبا بٹ اگلے ہفتے کراچی واپس چلی جائیں گی جہاں وہ ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔ذرائع کے مطابق شیبا بٹ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے لاہور آئی تھیں اور یہاں چند روز قیام کرنے کے بعد اگلے ہفتے دوبارہ کراچی روانہ ہو جائیں گی۔شیبا بٹ کراچی میں بننے والی متعدد ڈرامہ سیریل میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں اور واپسی پر وہ اپنے حصے کا کام مکمل کروائیں گی ۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ