فلم ’’بٹلا ہائوس ‘‘ کے میسوری شیڈول کی عکس بندی


ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراھام اور مرونل ٹھاکر نے فلم ’’بٹلا ہائوس ‘‘ کی میسوری میں عکس بندی مکمل کر لی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار جان ابراھام اور مرونل ٹھاکر فلم ’’بٹلا ہائوس ‘‘ کے مسوری شیڈول کی 3روزہ عکس بندی کے دوران پہلے روز گانے کی عکس بندی کی گئی اور دیگر 2روز میں ایکشن مناطر عکس بند کئے گئے جبکہ اس دوران غیر متوقع برفباری کی وجہ سے جان ابراھام نے اپنے مداحوں کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ