سیف علی خان اور کرینہ کپور کے بیٹے کی دوسری سالگرہ منائی گئی


ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے بیٹے تیمور کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کے ہاں 20 دسمبر 2016ء میں بیٹے تیمور کی پیدائش ہوئی جس کی دوسری سالگرہ جنوبی افریقہ کے دارالحکومت کیپ ٹائون میں منائی گئی۔ واضح رہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور خان نے بیٹے تیمور کی دوسری سالگرہ جنوبی افریقہ میں منانے کے لئے کام سے مختصر وقفہ لیا ہے۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ