فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ آئندہ سال 3مئی کو ریلیز کی جائے گی


ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کریتی سینن اور دلجیت دوسنجھ کی فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ آئندہ سال 3مئی کو ریلیز کی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار و گلوکار دکجیت دوسنجھ نے ٹویٹر پر نئی کامیڈی فلم ’’ارجن پٹیالا ‘‘ کا نیا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ فلم آئندہ سال 3 مئی کو ریلیزکی جائے گی۔ روہت جگ راج کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں اداکار رونت رائے بھی شامل ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ