گلوکارہ انیقہ علی کی مارننگ شو میں شرکت ،گلوکاری کا مظاہرہ کیا


لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 دسمبر2018ء) گلوکارہ انیقہ علی نے نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کر کے گلوکاری کا مظاہرہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گلوکارہ انیقہ علی نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں شرکت کی اور اپنے کریئر سے متعلق میزبان کے مختلف سوالوں کے جواب دیئے ۔ اس موقع پر گلوکارہ انیقہ علی نے شاندار گلوکاری کا بھی مظاہرہ کیا۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ