جا وید جعفری نے فلم’’ٹوٹل دھمال‘‘کی تاخیر کی وجہ بتا دی


ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 دسمبر2018ء)بالی وڈ اداکار جا وید جعفری نے فلم’’ٹوٹل دھمال‘‘کی تاخیر کی وجہ بتا دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار کا میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہنا تھا کہ فلم رواں سال دسمبر میں ریلیز کی جانی تھی لیکن ہدایتکار نے چند اور فلموں کی ریلیز کو دیکھتے ہو ئے اس کی ریلیز کوآئندہ سال فروری تک مئوخر کردیا ہے۔ فلم فروری میں سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ