اسٹیج ڈرامہ ’’محبتاں سچیاں نیں‘‘ پنجابی کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں شروع


لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 دسمبر2018ء)رائٹر و ڈائریکٹر جاوید راحت کا نیا اسٹیج ڈرامہ ’’محبتاں سچیاں نیں‘‘ پنجابی کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہو گیا جس کی کاسٹ میں آرزو ،ایمن ملک ،مریم خان ، پائل ملک ،نور ملک سمیت دیگر شامل ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ