فلم ’’ فوٹوگراٖف‘‘ ایمیزون پرائم ویب سائٹ پر ریلیز کی جائے گی


ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار نوازالدین صدیقی کی فلم ’’ فوٹوگراٖف‘‘ ایمیزون پرائم ویب سائٹ کی زینت بنے گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ فوٹوگراٖف‘‘ ویب سائٹ ایمیزون پرائم کا حصہ بنے گی اور فلم کے ڈائریکٹر ریتیش بٹراکا کہنا ہے کہ فلم کی ریلیز کے لئے یہ ویب سائٹ ایک بہترین پروجیکٹ کا کام کرے گی۔ فلم ’’ فوٹوگراٖف‘‘ میں اداکارنوازالدین صدیقی اداکارہ سانیاملہوترا کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ فلم یکم دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ