نامور ڈانسر لکی علی نے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی آفرز ٹھکر ا دیں ‘ذرائع


لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مئی2018ء) نامور ڈانسر لکی علی نے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے کی آفرز ٹھکر ا دیں۔ذرائع کے مطابق پاکستانی شکیرا کے نامی سے شہر ت حاصل کر نیوالی لکی علی کو لاہور میں اسٹیج ڈراموں میں بھی کام کر نے کی آفرز ہوئی ہیں مگر لکی علی نے اسٹیج ڈراموں میں کام کر نے سے انکار کر دیا ہے اور وہ کہتی ہے جب کسی اچھی فلم یا ٹی وی ڈرامے میں موقعہ ملا تو ضرور کامیاب کروں گی۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ