شمس کی میزبانی ناظرین میں مقبول


لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جون2017ء)نامور کمپیئر شمس کی دو نجی چینلز پر ماہ رمضان کے حوالے سے خصوصی میزبانی ناظرین میں پسند کی جا رہی ہے۔ شمس نے بتایا کہ ایک چینل پر سحری نشریات اور ایک نجی چینل پر افطاری کا پروگرام کر رہا ہوں ،دونوں پروگراموں پر عوام کی طرف سے اچھا رسپانس مل رہا ہے جس پر خدا کا شکرگزار ہوں۔یاد رہے کمپیئر شمس شعبہ تعلیم سے منسلک ہیں اور بطور کمپیئر تیزی سے مقبول ہو رہے ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ