کاجول نے اپنی بیٹی نیساکے ساتھ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی


ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 31 مئی2017ء) بالی وڈ اداکارہ کاجول نے اپنی بیٹی نیساکے ساتھ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جس میں دونوں نے کیٹ آئی گلاسز پہن رکھی ہیں اور دونوں بہت خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں۔
خبر کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ شوبز کا مرکزی صفحہ