اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کی مٹھاس ختم کرنا


آلو زیادہ تر موسم گرما میں میٹھے ملتے ہیں۔ اس کے لئے آلووٴں کو کاٹ کر ان پر نمک لہسن اور سرکہ لگا کر رکھ دیا جائے اور پون گھنٹے بعد سالن پکایا جائے تو نہ صرف سالن مزیدار ہو گا بلکہ آلو سالن میں گھلیں گے بھی نہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ