اُردو پوائنٹ پکوان

پودوں کو بڑھانے کے لئے


پودوں کو زیادہ بڑھانے کے لئے چائے کی پتی۔ ٹھنڈی چائے اور انڈوں کے پیسے ہوئے چھلکے ڈالیں اس طرح پودے زیادہ تیزی سے نشوونما پائیں گے اس کے علاوہ چاول دھونے کے بعد کا پانی اور چاولوں کی بھوسی ملی مٹی بھی مفید ہے۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ