اُردو پوائنٹ پکوان

شکر قندی کا زردہ


شکر قند کو کدوکش کرنے کے بعد پانی میں زرد رنگ ڈال کر جوش کیجئے
گھی کو کڑ کڑا کر الائچی کے دانے ڈالیے
اس مرکب کو بھون کر اس میں پسا ہوا ناریل اور شکر شامل کر کے پتیلی ڈھانک دیجئے
اگر میوے ملانے ہوں تو آخر میں وہ بھی ملا دیجئے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ