اُردو پوائنٹ پکوان

سویوں کا زردہ


گھی کو دیگچے میں ڈال کر خوب گرم کر یں
اس میں دو الائچیوں کے دانے ڈال کر بھونیں
سویوں کی رنگت سرخی مائل ہونے دیں
چینی کو ڈیڑھ پاؤ پانی ڈال کر چاشنی بنا لیں
چاشنی تار بنانے لگے
اسے سویوں میں ڈال دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں
سویاں گل جائیں۔ کیوڑے میں پسی ہوئی زعفران، پانچ چھ الائچیوں کے دانے پیس کر حل کر لیں اور سویوں میں ڈال دیں
پستہ بادام ڈال کر دم آنے دیں
پک جائے تو طشتری میں نکال لیں
پستہ بادام چھڑکیں اور ورق لگائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ