اُردو پوائنٹ پکوان

سویوں کا زردہ


بھنی ہوئی سویوں کو تین چھٹانک گھی میں سرخ کرلیں دو کلو شکر کا قوام ایک چھٹانک گھی میں لونگ الائچی سے داغ کر کے تیار کریں
جب قوام ایک تار کا ہو جائے تو سویاں قوام میں ڈال دیں
پانی اتنا رکھیں کہ سویاں پک کر پھر یری ہوتی رہیں
کشمش اور بادام کتر کر ملا کر دم لگا دیں
اوپر پستے کتر کر ملا دیں اور زعفران اور کیوڑہ دیگچی اتار کر ملا دیں
دو منٹ آنچ پر رکھ کراتا رلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ