اُردو پوائنٹ پکوان

سفید مغلئی زردہ


پانی میں نمک دال کر چاول اُبال لیں
ایک کنی باقی رہ جائے تو چھلنی میں چھانکر پانی نتھار لیں
دیگچی میں گھی گرم کر کے الائچی ڈال کر کڑا کڑائیں
آدھے چاول ڈال کر فرائی کریں
1-2منٹ کے بعد چینی اور بقیہ آدھے چاول ڈال کر مکس کریں
ڈھکن کھول کر درمیانی آنچ پر پکائیں
چینی کا پانی خشک ہوجائے تو آنچ ہلکی کردیں
بادام‘ پستے‘ چم چم‘ گلاب جامن‘ کھویا اور کیوڑا ڈال کر د پر رکھی
گرم گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ