اُردو پوائنٹ پکوان

میٹھے چاول


زعفران کی تاریں خشک روسٹ کریں۔
ایک چھوٹے فرائی پین میں انہیں 10 سیکنڈ تک روسٹ کریں۔
دودھ شامل کر کے ایک جانب رکھ دیں۔
چاول صاف کریں اور دھوئیں۔
10 منٹ تک چاول بھگو دیں۔
نچوڑ لیں اور ایک جانب رکھ دیں۔
2 کپ پانی ابلنے کے لیے رکھیں۔
ایک پریشر ککر میں گھی گرم کریں۔
گھی میں الائچی۔ لونگ۔ دار چینی اور چاول شامل کریں۔
5 منٹ تک کے لیے بھونیں۔
زعفران مکسچر۔ زرد فوڈ کلر۔ چینی۔ اور گرم پانی شامل کریں۔
2 سیٹیوں (Whistles) تک پریشر ککر میں پکائیں۔
ڈھکن کھولنے سے قبل بھاپ خارج کریں۔
ایک کانٹے کے ساتھ چاولوں کا ہر ایک دانہ علیحدہ علیحدہ کریں۔
ملے جلے گری دار میوہ جات کے ساتھ گارنش کریں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ