اُردو پوائنٹ پکوان

گڑوالے چاول


چاول کو ایک کنی اُبال لیں
دیگچی میں پانی اور گڑ ڈال کر شیرہ بننے تک پکائیں
ایک علیحدہ دیگچی میں گھی گرم کریں
اس میں الائچیاں شیرہ‘بادیان اور چاول ڈالیںاور شیرہ خشک ہونے تک پکائیں
اس میں ناریل‘کشمش اور مونگ پھلی ملا کر دم پر رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ