اُردو پوائنٹ پکوان

گڑ کے چاول


گڑ کو پانی میں گھول لیں
چاول صاف کر کے آدھے گھنٹے تک کے لئے بھگو رکھیں پتیلے میں گھی خوب گرم کر یں
اس میں لونگ آلائچیاں اور ناریل بھون لیں
پھر گڑ کا شربت ڈال دیں پکنے لگے تو چاول نتھار کر ڈال دیں شربت چاولوں سے دو گنا ہو
پانی خشک ہو جائے تو دس منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں
چاول طشتری میں پھیلا کر اوپر بالائی کی تہ جما دیں
ورق لگائیں اور ادھر ادھر ناریل کے ٹکڑے بکھیر دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ