اُردو پوائنٹ پکوان

وہائٹ چکن مکھنی قیمہ


کڑاہی میں تیل مکھن میں پیاز ساتے فرائی کریں
قیمہ لہسن ادرک‘پپیتہ‘نمک ڈال کر بھونیں اور تھوڑی دیر ڈھک کے دم پر رکھ دیں
تیل مکھن الگ ہوجائے تو دہی مایونیز مکس کرکے قیمہ شامل کریں بھونیں
ہری مرچ کٹی ہوئی سیاہ مرچ کٹی‘زیرہ کُٹا ڈال کر مکس کریں اور گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ