اُردو پوائنٹ پکوان

ٹماٹر اور پیازکا سلاد


پیاز پر نک چھڑکیں اور اچھی طرح ملائیں
اس کے اوپر گرم پانی ڈال کر دھولیں اور چھلنی میں ڈال کر خشک کر لیں تاکہ پانی نکل جائے
نمک، گرم پانی، ٹماٹر (بڑے)، سرخ مرچ، شکر اور سفید سرکہ کو پیاز کے ساتھ مکس کر یں
ٹماٹر اور پیاز کا سلاد تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ