اُردو پوائنٹ پکوان

سلاد


گاجروں اور بندگوبھی کو ایک بڑے پیالے میں ڈالیں
پیاز، میوہ اور خوبانیاں اس میں شامل کر کے مکس کر لیں
ایک چھوٹے پیالے میں میونیز، دہی، دھنیا ، پو دینہ اور نمک مرچ ملائیں
میوینز ڈریسنگ کو پیاز اورمیوے میں ملائیں
سرو کرنے سے پہلے اسکودو تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ