اُردو پوائنٹ پکوان

پیاز کا سلاد


ایک پیالے میں پیاز کے سلائس ڈال کر اس پر نمک چھڑکیں اور تھوڑی دیر کے لئے ایک طرف رکھ دیں
اب پیاز کو ہاتھوں سے مسلیں تاکہ اس کا جھار والا پانی نکل جائے اب اس میں Sumac، پیپریکا اور پارسلے ڈال کر مکس کر یں
پیاز کا سلاد تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ