اُردو پوائنٹ پکوان

ناما سوسارادا (مولی اور گاجر کی سلاد)


مولی اور گاجروں کو ٹھنڈے پانی میں ڈال کر 15-20 منٹ کے لئے بھگو دیں
اس کے بعد چھان کر اس میں نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کریں
اب پیالوں میں نکال کر سیاہ تل اور کینو کی چھال سے سجائیں اوپر سے سرکہ ڈال کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ