اُردو پوائنٹ پکوان

دہی اور کھیرے کا سلاد


کھیروں کو چھیل کر کدوکش کر لیں
دہی کو پیالے میں پھینٹ لیں
اب اس میں نمک، لہسن اور کھیرے ڈال کر خوب اچھی طرح گرائنڈ کر یں
سرونگ باؤل میں نکال کر اس میں زیتون کا تیل اور سویا چھڑک کر سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ