اُردو پوائنٹ پکوان

کوکمبر پارسلز


 سب سے پہلے کھیر وں کو اچھی طرح دھو کر ان کے سرے کاٹیں اور چھلکے اتار لیں
 اس کے بعد کھیر وں کے اس طرح پتلے سلائسز کاٹیں کہ وہ آسانی سے رول ہو سکیں۔ زیادہ پتلے سلائرز ، در میان سے ٹوٹ بھی سکتے ہیں۔
اب ایک ٹرے میں کھیروں کے سلائز رکھیں اور سٹر پیس (Strips) میں کٹی ہوئی تمام سبزیاں برابر مقدار میں کھیروں کے درمیان میں رکھ کر انہیں رول کر لیں
اب ٹوتھ پیکس (Tooth Picks) رول کئے ہوئے کھیروں کے درمیان میں پروئیں تاکہ رولز مضبوطی سے بندھے رہیں۔
 کو کمبر پارسلز، کو گارنش کرنے کے لئے ٹوتھ پیکس،، کے سروں پر ایک ایک زیتون لگائیں اور مزیدار ٹینگی سوس(Tangy Sauce) کے ساتھ پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ