اُردو پوائنٹ پکوان

ونیلا پڈنگ آئس کریم


اشیاء : انڈے دو عدد پیکچزانسٹنٹ ونیلا پڈنگ مکس (اونس 4/3۔3) ہاف اینڈ ہاف دو کپ چینی ایک کپ دودھ تین کپ کوکونٹ فلیکس کپ ترکیب: بڑے پیالے میں انڈوں کو اتنا پھینٹیں کہ جھاگ اٹھ آئے اور پھر پھینٹتے ہوئے چینی ، پڈنگ مکس اور دودھ ملا دیں۔ اس کے بعد ہاف اینڈ ہاف اور کو کونٹ شامل کر کے ہلائیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال دیں اور آئس کریم میر میں جما لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ