اُردو پوائنٹ پکوان

سوفٹ ونیلا آئس کریم


اشیاء: بغیر فلیور کا جیلاٹین ایک ٹی سپون مکمل دودھ دو کپ ٹھنڈا پانی دو ٹیبل سپون نان فیٹ ڈرائی ملک پاؤڈر 4/3کپ چینی ایک کپ ونیلا ایکسٹریٹ ایک ٹیبل سپون پھینٹی ہوئی کریم دو کپ ترکیب: در میانہ سائز کے سوس پین میں جیلاٹین پانی میں نرم کر یں۔ دھیمی آنچ پر اتنا گرم کر یں کہ جیلاٹین پگھل جائے۔ آہستہ آہستہ مکمل دودھ ڈالیں۔ ہلاتے جائیں۔ ڈرائی ملک پاؤڈر اور چینی ڈالیں۔ ویپنگ کریم اور ونیلا ایکسٹریکٹ ملا کر کنستر میں ڈال دیں۔ آئس کریم میکر میں جمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ