اُردو پوائنٹ پکوان

رائل کراؤن ونیلا


(یہ سپرونیلا آئس کریم سب آئس کریموں کو کوئین ہے) اشیاء: انڈوں کی زردی پانچ عدد ہاف اینڈ ہاف ایک کپ پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ چینی 3/2کپ مکھن دو ٹیبل سپون ونیلا ایکسٹریٹ دو ٹی سپون ترکیب: درمیانی سائز کے پیالے میں انڈوں کی زردیاں اور چینی اتنا پھینٹیں کہ آئس میں گھل مل جائیں ۔ ڈبل باٹلر کے اوپر ڈال دیں۔ ہاف اینڈ ہاف ڈال دیں۔ آہستہ آہستہ کھولتے پانی پر پکائیں یہاں تک کہ آمیزہ گاڑھا ہو جائے۔ ایک طرف رکھ دیں۔ مکھن ڈالیں۔ کبھی کبھی ہلاتے رہیں۔ ایک پر کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ پھینٹی ہوئی کریم ڈال دیں اور اس کے ساتھ ہی ونیلا بھی ۔ آئس کریم کے کنستر میں ڈال دیں۔ آئس کریم میکر میں جمائیں۔ تقریباًاکوارٹ آئس کریم تیار ہو گی۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ