اُردو پوائنٹ پکوان

کوئیک ونیلا آئس کریم


اشیاء: ہاف اینڈ ہاف ایک کوارٹ ونیلا ایکسٹر یکٹ ایک ٹیبل سپون چینی ایک کپ ویپنگ کریم دو کپ ترکیب: بڑے برتن میں ہاف اینڈ ہاف اور چینی آپس میں ملائیں یہاں تک کہ چینی گھل جائے۔ ہلاتے ہوئے ویپنگ کریم اس میں ملا دیں۔ کنستر میں ڈال کر آئس کریم میکر میں جمائیں۔ نوٹ:(اس میں کریم زیادہ پڑتی ہے۔ انڈے نہیں پڑتے )
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ