اُردو پوائنٹ پکوان

پرانے فیشن کی ونیلا آئس کریم


(ہر دلعزیز آئس کریم ) اشیاء: چینی 3 1/1کپ نمک ٹی سپون انڈوں کی زردی دو عدد پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ کارن سٹارچ ایک ٹیبل سپون مکمل دودھ تین کپ ایوارپرٹیڈ ملک ایک(33.5، اونس) ایک کین ونیلا ایکسٹریکٹ ایک ٹیبل سپون ترکیب: درمیانہ سائز کے سوس پین میں چینی ، کارن سٹارچ اور نمک ملائیں مکمل دودھ ڈال دیں۔ درمیانی آنچ پر جوش دیں یہاں تک کہ ابلنے لگے۔ ایک منٹ ابا لیں اتار کر ایک طرف رکھ دیں۔ آہستہ سے انڈوں کی زردیاں ڈال دیں۔ دھیمی آنچ پر دو منٹ پکائیں یہاں تک کہ مواد گاڑھا ہونے لگے۔ ایوار پر ٹیڈ ملک، کریم اور ونیلا ڈال دیں۔ کمرے کے درجہ حرارت پر ٹھنڈا کر یں۔ کنستر میں ڈال دیں۔ اور آئس کریم میکر میں جمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ