اُردو پوائنٹ پکوان

ترکش میٹ رائس


سوس پین میں تیل گرم کر کے پیاز ڈال کر سنہری فرائی کر کے پلیٹ میں نکال لیں
اسی تیل میں گوشت ڈال کر فرائی کریں
نمک اور لہسن ادرک پیسٹ ڈال کر 2-3 منٹ بھونیں اور حسب ضرورت پانی ڈال کر درمیانی آنچ پرڈھک کر پکائیں
گوشت گل جائے تو ٹماٹوپیوری‘دہی اور فرائی کی ہوئی پیاز ڈال کر بھون لیں
چاول اور حسبِ ضرورت پانی ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں
پانی خشک ہو جائے تو گرم مصالحہ پاوٴڈر ڈال کر 8-10منٹ دم پر رکھیں
تیار ہونے پر سرونگ ڈش میں نکال کر گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ