اُردو پوائنٹ پکوان

خوبانی کے ٹوسٹ


مکھن پگھلا کر ڈبل روٹی کے توس اس میں ڈبو لیں اور آدھے توس لے کر فرائی پین میں ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ رکھیں
ان پر خوبانی کا گودا ڈالیں اور باقی توسوں سے ڈھانک دیں
پھر انہیں چینی کے شیرے میں آنچ پر تیس چالیس منٹ تک پکائیں
بڑے لذیذ اور خوشبو دار توس تیار ہوں گے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ