اُردو پوائنٹ پکوان

چیری ٹارٹ


کارن فلور، پانی اور چینی کو ملا ئیں
ہلکی آنچ پر پکائیں
کارن فلور کا مرکب کسٹرڈ کی شکل کا ہو جائے تو اتار لیں اور ٹارٹ پر انڈیلیں
اس پر چیریز تر تیب سے لگائیں
پیش کرنے کے وقت تک ٹھنڈا کریں
پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ یا سادہ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ