اُردو پوائنٹ پکوان

تربوز کا شربت


پورے پکے ہوئے بڑے بڑے اچھی کوالٹی کے تربوزلے کر کاٹ لیں
بیجوں سے صاف کر لیں اور صرف گودے کو لے کر ایک سیر گلاب کے عرق میں آدھ گھنٹے تک پکائیں اور پھر چھان لیں تاکہ صاف ستھری چیز ہو جائے
آدھ سیر چینی کا آدھ سیر عرق کے ساتھ پھر دس منٹ تک پکا کر سادہ سا شربت بنا کر پہلے تیار کئے ہوئے تربوز کے چھنے ہوئے عرق میں ملا دییں
اب اس ملے ہوئے عرق کو دھیمی دھیمی آنچ پر ابالتے جائیں
جب تک یہ شربت کی صورت اختیار نہ کرلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید تربوز کے مشروبات


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ