اُردو پوائنٹ پکوان

فش ملائی بوٹی


 مچھلی کو صاف دھو کر خشک کرکے پیالے میں رکھ لیں ۔اس میں نمک ،ادرک لہسن،لال مرچ ،بھنا ہوا کٹا ہوا زیرہ ،گرم مصالحہ ،ہری مرچیں اورچوپ ہری دھنیا ڈال کر میر ینیٹ کر لیں ۔

پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں ۔
پھر مچھلی پر دہی ،کریم ،لیموں کا رس ،کارن فلار اور کوکنگ آئل ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ان بوٹیوں کو سیخوں پر لگا دیں ۔

نان اسٹک فرائینگ پین کو ہلکا سا چکنا کرکے ان سیخوں کو درمیانی آنچ پر سینک لیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ