اُردو پوائنٹ پکوان

ٹماٹر کی چٹنی


سرسوں کے بیچ صاف کرکے ہلکے کوٹ لیں
اب لہسن، مرچیں اور زیرہ سب ملا کر پیس لیں
یہ سب چیزیں سرکے میں ڈالیں
تیل کو گرم کریں
سب چیزیں ڈال کر پکائیں یہاں تک کہ تیل چٹنی کے اوپر آجائیں
نمک اور ہلکی چینی بھی ملالیں
دو منٹ اور پکائیں
چٹنی تیار ہے
یہ چٹنی آپ بہت دیر تک رکھ سکتے ہیں
نوٹ:
کوئی چٹنی جس میں سرکہ یا کوئی اور کھٹا مثلاً لیموں وغیرہ ڈالنا ہو مٹی کی ہانڈی میں بنائیں
قلعی والے اور المونیم کے برتن اس کے لیے ٹھیک نہیں ہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ