اُردو پوائنٹ پکوان

تازہ ٹماٹروں کا شوربہ / گودا


ایک بڑے برتن میں پانی ابالیں۔
تیز دھار چاقو کی نوک کے ساتھ ٹماٹروں کی آنکھیں (Eye) صاف کریں۔
ہر ایک ٹماٹر کی بیس (Base) پر کرس کراس (Criss-Cross) کٹ لگائیں۔
3 تا 4 منٹ تک انہیں ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دیں۔
گرم پانی سے نکال لیں۔
کچھ دیر تک کے لیے ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔
ٹماٹر جب ٹھنڈے ہو جائیں تب انہیں چھیل لیں۔
رف انداز میں کاٹ لیں۔
ایک بلینڈر میں ہموار شوربے / گودے میں بلینڈ کریں۔
بوقت ضرورت استعمال کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ