اُردو پوائنٹ پکوان

ٹماٹر آملیٹ


تمام اجزاء مکس کر یں
اگر گاڑھا ہو جائے تو تھوڑا سا پانی ڈالیں
فرائنگ پین کو تیل سے چکنا کر یں اور اس میں آمیزے کے دو چمچ ڈال کر پھیلا دیں
ہلکی آنچ پر پکائیں
جب ایک طرف سے سنہری ہو جائے تو دوسری طرف سے بھی سنہری کر کے گرم گرم پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ